بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے نے خود انحصاری کا ایک اور سنگ میل طے کرلیا، اہم خلیجی ملک کو خطرناک ترین ہتھیار فراہم کیاجائے گا، معاہدے پر دستخط کردیئے گئے

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

ٹیکسلا(این این آئی)پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے نے خود انحصاری کا ایک اور سنگ میل طے کرلیا، اہم خلیجی ملک کو خطرناک ترین ہتھیار فراہم کیاجائے گا، معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ،پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے نے مقامی طور پر تیارکردہ بکتربند گاڑیاں بحرین کو فراہم کرنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرسیپٹر نامی یہ بکتر بند گاڑیاں ہلکے ہتھیاروں سے لیس ہے۔واضح رہے دفاعی پیداوار کا صنعتی کمپلیکس ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی)، جو ٹینک کی تیاری

اور مرمت کے ساتھ فوج کیلئے خاص بکتر بند گاڑیاں بناتا ہے ٗبحرین نیشنل گارڈز کیلئے 6 عدد انٹرسیپٹرز بنائے گا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کے چیف لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف اور بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسٰی الخلیفہ کے بھائی لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عیسٰی الخلیفہ کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ گاڑیاں داخلی صورتحال اور محدود پیمانے پر ہونے والی پرتشدد کاروائیوں کو روکنے کے مقصد کے تحت مسلح افواج کیلئے بنائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…