عام انتخابات جولائی کے بجائے اگست میں !اہم صوبے نے بڑا قدم اٹھالیا،وجوہات بھی بتا دیں
کوئٹہ(سی پی پی)بلوچستان اسمبلی میں عام انتخابات جولائی کے بجائے اگست میں کرانے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔قرارداد میں انتخابات مؤخر کرانے کی دو وجوہات بتائی گئیں، جولائی میں لوگ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب ہونگے اور مون سون بارشوں… Continue 23reading عام انتخابات جولائی کے بجائے اگست میں !اہم صوبے نے بڑا قدم اٹھالیا،وجوہات بھی بتا دیں











































