فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کی۔ فواد چوہدری کے بھائی نے کہا کہ میرے بھائی فواد چوہدری… Continue 23reading فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار