بند گودام میں کھڑی نادرا وین میں غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے کی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی) نادرا وین کی بند گودام میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، نادرا نے وائرل ویڈیو چار ماہ پرانی قرار دے دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک گودام کے اندر مشکوک طریقے سے شناختی کارڈ بنائے جارہے ہیں۔ویڈیو میں پولیس اہلکار نادرا ملازم سے پوچھ… Continue 23reading بند گودام میں کھڑی نادرا وین میں غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے کی ویڈیو وائرل