منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پولیس کا گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

پولیس کا گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

لاہور ( این این آئی) جوہر ٹائون پولیس نے گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 5خواتین سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزمان عورتوں میں ہما سلطان ،ایمن ، اقرا ، مریم آصف اور مریم ملک شامل ہیں جبکہ دیگر ملزمان… Continue 23reading پولیس کا گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی160ویں برسی 7 نومبرکو ہو گی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی160ویں برسی 7 نومبرکو ہو گی

مکوآنہ (این این آئی)مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی160ویں برسی 7 نومبرکو ہو گی۔مغل بادشاہ بہاد رشاہ ظفر اکتوبر1775ء کوپیدا ہوئے،وہ اپنے والد بادشاہ اکبر ثانی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ تھے وہ 7نومبر1862ء میں انتقال کر گئے

نواز شریف کو 10سال موقع ملے،کنٹینر لگے تو ڈالر، آٹا کنٹرول نہیں ہونگے، کیپٹن (ر)صفدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

نواز شریف کو 10سال موقع ملے،کنٹینر لگے تو ڈالر، آٹا کنٹرول نہیں ہونگے، کیپٹن (ر)صفدر

مرادن(این این آئی)ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10سال کیلئے موقع دینا چاہیے، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا،کنٹینر لگے تو ڈالر اور آٹا کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ انتخابات کے بغیر ملک نہیں چلے… Continue 23reading نواز شریف کو 10سال موقع ملے،کنٹینر لگے تو ڈالر، آٹا کنٹرول نہیں ہونگے، کیپٹن (ر)صفدر

مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکم موسمیات کے مطابق منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالا،… Continue 23reading اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی

لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، دونوں دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے،مسلم لیگ (ن) کالاہور جلسہ گیم چینجرثابت نہیں ہوا،لاہور جلسے کا سیاست پر اثر نہیں پڑا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی

امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

کراچی(این این آئی)امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گلشن جمال میں گھر کے باہر سے گاڑی 20 اکتوبر کو غائب ہوئی، رضوان نامی شہری نے گاڑی چوری کرائی اور 65 ہزار میں فروخت کی۔مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم نے7 ہزار روپے… Continue 23reading امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، حبا فواد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، حبا فواد

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ اب پتہ چلا کہ فواد چوہدری پر کیا ایف آئی… Continue 23reading ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، حبا فواد

شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم

لاہو ر( این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنرز اور… Continue 23reading شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم

1 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 12,290