افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار
ہنگو(این این آئی)پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغان باشندوں کو جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ڈی پی او نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 14رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار گروہ میں ویلیج سیکریٹری نادرا… Continue 23reading افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار