موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ، 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا،موسم سرما کی چھٹیاں 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔ موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک تھیں لیکن… Continue 23reading موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ، 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں