گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے پولیس وین کو لوٹ لیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا، ڈاکو پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ ورکاں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ۔ سب انسپکٹر شوکت… Continue 23reading گوجرانوالہ میں ڈاکوئوں نے پولیس وین کو لوٹ لیا