سرگودھا، سابق ایم پی اے ملک شعیب اعوان مسلم لیگ (ن )میں شامل ہو گئے
سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے اظہار لاتعلقی اختتار کرنے والے سیاسی راہنما نے مسلم لیگ ن میں شمیولیت اختیار کر لی اور میاں برداران پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سرگودھا میں 9 مئی کے واقعات پر تحریک انصاف سے اظہار لاتعلقی کرنے… Continue 23reading سرگودھا، سابق ایم پی اے ملک شعیب اعوان مسلم لیگ (ن )میں شامل ہو گئے