سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک بھی کروڑوں کے مالک نکلے، کتنی زرعی زمین ہے اور کتنے کروڑ کے مقروض ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک 12 کروڑ 96 لاکھ 46 ہزار روپے مالیت کی زرعی زمین کے مالک ہیں جب کہ انہیں 2 کروڑ 52 لاکھ روپے قرض کی ادائیگی بھی کرنی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک بھی کروڑوں کے مالک نکلے، کتنی زرعی زمین ہے اور کتنے کروڑ کے مقروض ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات









































