اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شریف خاندان کے ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کی خبروں کے بعد جج محمد بشیر نے بڑا سرپرائز دیدیا، ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی کو بھی یقین نہ آئے

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان نے احتساب عدالت کو بڑا سرپرائز دیدیا، العزیزیہ سٹیل ملزم اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کیلئے کوئی پیش نہ ہوا، تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شریف خاندان کی جانب سے

کوئی پیش نہ ہوا۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ہائیکورٹ میں شریف خاندان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررہیں،اس پر عدالت نے اسلام آبادہائیکورٹ سے حکم کا انتظار کر لیتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کاسی کو خط بھیجا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…