جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

پہلےیہ کام کرو پھر ووٹ دینگے۔۔فیصل آباد میں پیپلزپارٹی کی الیکشن کمپین میں مصروف خواتین سے ووٹرز نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ ان کو فوراََ وہاں سے بھاگنا پڑ گیا، ووٹرز خواتین ورکرز سے کیا مطالبہ کر رہے تھے، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی خواتین ونگ کو الیکشن کمپین کر نے میں مشکلات کا سا منا ووٹرز کی طرف سے سخت سوالات کا سا منا تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں پا کستان پیپلز خواتین ونگ کو ٹکٹ ہو لڈرز کی کمپین کر نے میں ووٹرز کی طرف سے الٹے پلٹے سوالات کا جواب دینے میں مشکلات کا سا منامتعدد جگہوں پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ

کی ورکرز کمپین چھوڑ کر دم دبا کر بھا گنے پر مجبور ایک موقعہ پر اس وقت صورت حال دلچسپ ہو گئی جب ورکرز نے کمپین کر نے آئی خواتین سے بدتمیزی کر تے ہو ئے پو چھا کہ پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے اصل قا تل آصف زرداری کو گرفتار کروپھر ووٹ ما نگنے آئودوسری صورت میں ہم آپ کو بھیک نہیں دے سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…