بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کیلئے بڑی خبر جج محمد بشیر نے صحافیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافیوں کو نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں ہونے والے ٹرائل کیلئے اجازت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت اسلام آباد میں جب جج محمد بشیر العزیز ریفرنس کی سماعت کیلئے پہنچے تو اس موقع پر ان کی صحافیوں کیساتھ غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ ایک صحافی نےجج محمد بشیر سے کہا کہ کیا نواز شریف کےجیل ٹرائل کے دوران میڈیا کو کوریج

کی اجازت ہو گی، جیل کے باہر کھڑے ہو کر مستند رپورٹنگ نہیں ہو سکتی ؟ اس موقع پر صحافیوں نے جج محمد بشیر سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کو نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں ہونیوالے ٹرائل کی کوریج کی اجازت دی جائے۔ صحافیوں کے مطالبے پر جج محمدبشیر نے کہا کہ صحافیوں کو نواز شریف کا جیل میں ٹرائل کرنے کی اجازت ہو گی اور ان صحافیوں کے لیے پاس بنوائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…