پری پول ریگنگ کو روکنے اور شفاف انتخابات کیلئے بیت المال، زکواۃ و عشر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہان کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ،چیف الیکشن کمشنرکو خط لکھ دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عامر فدا پراچہ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں بیت المال، زکواۃ و عشر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہان کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں عامر فدا پراچہ نے کہا… Continue 23reading پری پول ریگنگ کو روکنے اور شفاف انتخابات کیلئے بیت المال، زکواۃ و عشر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہان کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ،چیف الیکشن کمشنرکو خط لکھ دیا گیا









































