میں نے بہت سی طوائفوں کو شادی کے بعد شریف ہوتے دیکھا ہے، ریحام خان اس طوائف سے بھی بدترین ہے جو قیام پاکستان سے قبل لال حویلی میں مقیم تھی،شیخ رشید نے لال حویلی اور ریحام خان کے بارے میں حیران کن کہانی سنا دی

6  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل پروگرام میں معروف صحافی کامران شاہد نے شیخ رشید سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب آپ کے خیال میں ایک سابق اہلیہ کی ذہنی اختراع ہے یا لکھوائی گئی کتاب ہے جو پولیٹیکل ایجنڈا ہے جو شاید ن لیگ نے یا کسی اور نے لکھوایا ہے،شیخ رشید نے اس کا جواب دیتے ہوئے

کہا کہ میں نے بہت ساری طوائفوں کوشادی کے بعد شریف ہوتے دیکھا ہے ، شیخ رشید نے کہا کہ میں جب اطلاعات میں تھا تو میرے پاس ٹورازم، سپورٹس، کلچر اور یوتھ بھی ہوتی تھی، تو کلچر میں بڑی سٹوریاں ہوتی تھیں، شیخ رشید نے کہا کہ میں جس گھر میں رہتا ہوں یہ لال حویلی بودھو بائی کا کوٹھا تھا اور لالہ راجپت رام سے شادی کے بعد اس ملک میں کوئی بھی ایک ایسا شخص نہیں ہے جو یہ کہے کہ بودھو بائی نے طوائف ہونے کے باوجود جو عدالت میں بیان دیا ہے، میں نے وہ بیان اپنے بیڈ روم میں لٹکایا ہوا ہے، اس نے اپنے غیر مسلم شوہر سے جیسے بھی تعلقات تھے اس کے ا حترام میں اس کو اگر پاکستان بننے کے بعد اس کو ملنے والی ساری جائیداد، اس نے لٹا دی اس نے جھوٹ نہیں بولا، اس نے اپنے پاس یہ تین مرلے کی لال حویلی اپنے پاس رکھی، انیس قابض ہو گئے، اس شہر میں ایک ہی گاڑی تھی جو بودھو بائی کے پاس تھی جو کوئلے سے چلتی تھی، اس شہر1947ء میں ایک گاڑی گاڑی تھی جو بودھو بائی کے پاس تھی، میں نے اس کا بیان اپنے بیڈ روم میں اب بھی لٹکا رکھا ہے، شیخ رشید احمد نے کہا کہ اس سے یہ ثابت ہوا کہ ریحام خان اس بودھو بائی سے بھی گئی گزری عورت تھی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…