دھرنا دو ۔۔۔ٹکٹ لو پی ٹی آئی کا بڑا یو ٹرین ۔۔۔بنی گالہ میں احتجاج کرنے والوں کو ٹکٹ جاری
اسلام آباد(آئی این پی)حلقہ این اے 59میں ٹکٹ سے محروم اجمل صابر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ، ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ہمارا سروے آپ کے خلاف آیا تھا اس لیے آپ کو ٹکٹ نہیں دیا دیا جس پر اجمل… Continue 23reading دھرنا دو ۔۔۔ٹکٹ لو پی ٹی آئی کا بڑا یو ٹرین ۔۔۔بنی گالہ میں احتجاج کرنے والوں کو ٹکٹ جاری











































