سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، سمیرا ملک کی نااہلی معطل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی
کراچی(یوپی آئی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک کی نااہلی کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی نااہلی کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ سمیرا ملک نے سپریم کورٹ سے الیکشن… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، سمیرا ملک کی نااہلی معطل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی











































