وفاقی رہائشی کالونیوں کے مکینوں کی ممکنہ بے دخلی، انتخابات سے قبل امن و امان خراب ہونے کے خدشات، سٹیٹ آفس کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں عام انتخابات 2018سے قبل وفاق رہائشی کالونیوں کی رہائشیوں کی مکانات سے ممکنہ بے دخلی نے شہر میں ا من و امان کی صورت حال خراب ہونے کے خدشات پیدا کردیئے ہیں ۔ممکنہ کارروائی کے پیش نظر مذکورہ آبادیوں کے مکینوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ۔ وفاقی حکومت… Continue 23reading وفاقی رہائشی کالونیوں کے مکینوں کی ممکنہ بے دخلی، انتخابات سے قبل امن و امان خراب ہونے کے خدشات، سٹیٹ آفس کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا











































