اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات 2018ء کے لیے کتنے بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے؟ الیکشن کمیشن اور پرنٹنگ پریس حکام کے اجلاس میں حکمت عملی طے کر لی گئی

datetime 27  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات 2018کے لئے لگ بھگ 21 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے،دس کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ پریس چھاپے گا،سات کروڑ سے ذائد بیلٹ پیپرز پوسٹل پرننٹگ پریس چھاپے گا،تین کروڑ بیلٹ پیپرز پرنٹنگ پریس چھاپے گا۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور پرنٹنگ پریس حکام کا اہم اجلاس ہوا جس میں تینوں پرنٹنگ پریسوں کے سربراہان شریک ہوئے ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیلٹ پیپرز چھپائی کی حکمت طے کرلی گئی،انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے جائیں گے ،عام انتخابات 2018 میں راؤنڈ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے،ذرائع کے مطابق حلقوں میں سو کے حساب سے راؤنڈ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے،کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے،خیبرپختونخواہ،فاٹا اسلام آباد کے بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کارپوریشن چھاپے گا، بلوچستان،سندھ جنوبی پنجاب کے بیلٹ پیپرز نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ پریس چھاپے گا،باقی ماندہ پنجاب کے بیلٹ پیپرز پوسٹل پرنٹنگ پریس چھاپے گا،ذرائع کے مطابق ملک بھر کیلئے لگ بھگ 21 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے،دس کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ پریس چھاپے گا،سات کروڑ سے ذائد بیلٹ پیپرز پوسٹل پرننٹگ پریس چھاپے گا،تین کروڑ بیلٹ پیپرز پرنٹنگ پریس چھاپے گا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…