مال مفت دل بے رحم، عجب کرپشن کی غضب کہانی دونوں ہاتھوں سے ملکی خزانہ لوٹنے والے اکاؤنٹنٹ جنرل گلگت بلتستان کے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل اور اکاؤنٹ آفیسر نیب کے نرغے میں آ گئے
گلگت(نیوز ڈیسک)نیب نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اور غبن کے الزام میں اکاؤنٹنٹ جنرل گلگت بلتستان کے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل اور اکاؤنٹ آفیسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار کئے جانیوالے ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے محکمہ زراعت گلگت بلتستان کے آفیسران کے ساتھ ملی بھگت… Continue 23reading مال مفت دل بے رحم، عجب کرپشن کی غضب کہانی دونوں ہاتھوں سے ملکی خزانہ لوٹنے والے اکاؤنٹنٹ جنرل گلگت بلتستان کے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل اور اکاؤنٹ آفیسر نیب کے نرغے میں آ گئے











































