بھوجا ایئر کے طیارے کی تباہی ،حادثے کے حوالے سے رپورٹ پیش ،اصل وجہ سامنے آگئی،طیارے کے پائلٹ اور عملے کے بارے میں افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں بھوجا ایئر طیارہ حادثے کے حوالے سے رپورٹ پیش کردی گئی جس میں ایئرلائن کی انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ پیر کو عدالت عظمیٰ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بھوجا ایئر لائن کے حادثے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے… Continue 23reading بھوجا ایئر کے طیارے کی تباہی ،حادثے کے حوالے سے رپورٹ پیش ،اصل وجہ سامنے آگئی،طیارے کے پائلٹ اور عملے کے بارے میں افسوسناک انکشافات











































