اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی،سی پیک کلچرل کمیو نیکشن سنٹر ٹیلنٹ کوریڈور سکیم کے تحت ایک ہزار پاکستانی طلبہ کوچین میں تربیت دی جائیگی،تفصیلات جاری

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کلچرل کمیو نیکشن سنٹر اپنی ٹیلنٹ کوریڈور سکیم کے تحت ایک ہزار پاکستانی طلبہ کو ایک سالہ پیشہ وارانہ تربیت کے لئے سکالر شپس دے گا۔ کلچرل کمیو نیکیشن سنٹر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ طلبہ کو چین کی مختلف جامعات اور اداروں میں تربیت کے دوران مفت تعلیم اور قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

پروگرام کے پہلے مرحلے میں انہیں خلا اور برق رفتار ٹرین ٹیکنالوجی کے بارے میں پڑھایا جائے گا جس کے بعد پن بجلی اور شمسی توانائی انجینئرنگ کے شعبوں کی تربیت دی جائے گی۔ نچلی سطح پر منتخب کئے جانے والے طلبا کو مختلف مشینیں چلانے کی تربیت دی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ تربیت اس سال نومبر سے چین میں شروع ہوگی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…