ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کو اپنے گڑھ میں ہی بڑا جھٹکا،اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؒ لاہور(این این آئی ) پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ونامزد امیدوار این اے 125ڈاکٹر یاسمین راشد سے مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنماؤں میاں حامد،میاں گڈو،اور میاں وکی کی لیگی چےئرمین ، وائس چےئرمین اور کونسلر کے ہمراہ ملاقات پارٹی میں شمولیت اور ڈاکٹر یاسمین کی حمایت کا اعلان ، میں میاں حامد،میاں گڈو،میاں وکی اور ا ن کے ساتھوں کی کی شکر گزار ہوں جو انھوں نے مجھے عزت دی،

پی ٹی آئی میں شمولیت پر سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور مبارک باد پیش کر تی ہوں۔انہوں نے کہا کہ آج سے بائیس سال پہلے عمران خان ایک راستے پر نکلا تھا اور ایکَ خواہش تھی اس کی کہ ایک ایسا پاکستان بنایا جا ئے جہاں سب کے لیے ایک تعلیم ہو,جہاں سب کے ایک جیسا صحت کا نظام ہو،آپ عمران خان کی تقریر سنے تو اپ کا دل دہل جاتا ہے وہ کتنے اچھے انسان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ این اے 125 میں اب تو (ن) لیگ کا جیتنا بہت مشکل ہے ،. اللہ نے چاہا تو ہم سیاست کو بطور عبادت کے طور پر کرے گے، حلقے کی عوا م کے مسائل ترجی بنیادوں پر حل کریں گے ، پاکستان میں سانس لینے کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس ہے وہ کم کریں گے، شریف فیملی نے عوام کا پیسہ لوٹ کر اپنے بچوں کی جائیدادیں بنا ئی ۔انہوں نے کہاکہ میں جہاں بھی جاتی یوں وہاں لوگ یہ ہی کہتے ہیں کہ ہمیں صاف پینے کا پانی چاہیےِ ِ جب میں گلیوں سے گزروں گی تو ایک ہی اواز آتی ہے اور وہ یہ کہ گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہےِ آج میاں حامد کے ساتھ تمام کارکن جو پارٹی میں شامل ہوئے ان سب کو مبارک دیتی ہوں سب سسیا پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو جائے انشاء اللہ کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…