سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور بیانات بنا کر لگانے والوں کی شامت آ گئی، فواد چودھری کی شکایت پر ایف آئی اے کی کارروائی، مخالف مہم چلانے والے کو عبرت کا نشان بنا ڈالا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کا آغاز کردیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کے خلاف مہم چلانے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی اے نے موبائل قبضے میں لے کر… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور بیانات بنا کر لگانے والوں کی شامت آ گئی، فواد چودھری کی شکایت پر ایف آئی اے کی کارروائی، مخالف مہم چلانے والے کو عبرت کا نشان بنا ڈالا











































