آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : قمر الزمان کائرہ بھی تحریک انصاف کی کشتی کا سوار بننے کو تیار،فیصلے سے پی ٹی آئی قیادت کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018سے قبل تحریک انصاف کی مقبولیت کے گراف میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے کئی نامور سیاستدان دوسری جماعتوں کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی اس حوالے سے نمایاں ہے کیونکہ اس کے بیشتر… Continue 23reading آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : قمر الزمان کائرہ بھی تحریک انصاف کی کشتی کا سوار بننے کو تیار،فیصلے سے پی ٹی آئی قیادت کو آگاہ کر دیا