پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہورجانیوالے متعدد رہنما و کارکن گرفتار متعدد شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کریک ڈائون شروع، لاہور جانیوالے ن لیگ کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو لاہور جاتے ہوئے سکیورٹی اہلکاروں نے راستے میں روک لیا ہے اور سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ان کو روکے جانے کی ویڈیو نجی ٹی وی پر نشر کی گئی جبکہ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں تاندالیانوالہ کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری نے

نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور جانیوالے ن لیگ کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری نے اچانک ن لیگی کارکنوں کے قافلے کو گھیرے میں لیکر پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ دوسری جانب پنجاب کے متعدد شہروں سے موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ، گجرات، گوجرانوالہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کئے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…