بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں — ذرائع کے مطابق اسے دبئی میں ایک دعوت کے دوران ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق، محکمہ پولیس کے ایکسٹراڈیشن سیل کے ڈی ایس پی خالد وریا دبئی میں گوجرانوالہ کے دو… Continue 23reading بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی ڈرامائی انداز میں گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی











































