کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبی نے ایک شہری کی جانب سے مقامی ہوٹل کے خلاف دائر درخواست کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 18 مئی کو وہ کھانے کے لیے ہوٹل گیا تو ویٹر نے اسے بیٹھنے کی اجازت نہیں دی۔… Continue 23reading کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار










































