میانوالی،خون سفید ہو گیا، بھائی نے تلخ کلامی کرنے پر جواں سال کنواری بہن کو قتل کر دیا
میانوالی(این این آئی)خون سفید ہو گیا، بھائی نے تلخ کلامی کرنے پر جواں سال کنواری بہن کو قتل کر دیا اور جائے واردات سے فرار ہو گیا، واقعات کے مطابق نواحی تحصیل عیسی خیل کے قصبہ کچہ کالو خیل میں میں 19سالہ جواں سال چھوٹی بہن کی بھائی سے کہانے پر تلخ کلامی میں ہوئی… Continue 23reading میانوالی،خون سفید ہو گیا، بھائی نے تلخ کلامی کرنے پر جواں سال کنواری بہن کو قتل کر دیا











































