میری عمر 14 سال ہے، بہلا پھسلا کر کراچی سے پنجاب بلایا گیا، زینب کامران نے عدالت میں بیان دے دیا
کراچی (این این آئی)شہر قائد سے ایک کم عمر لڑکی زینب کامران کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور مظفر گڑھ، پنجاب لے جایا گیا جہاں اس کا جعلی سازی کے ساتھ نکاح پڑھوایا گیا، سندھ ہائیکورٹ میں یہ کیس آتے ہی سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔کراچی سے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا… Continue 23reading میری عمر 14 سال ہے، بہلا پھسلا کر کراچی سے پنجاب بلایا گیا، زینب کامران نے عدالت میں بیان دے دیا











































