کل عمران خان سے ملاقات کا دن، کس کس کےنام بھجوائے گئے؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل بروز منگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کا دن ہے، جس کے لئے ارکان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجا اور انتظار پنجوتھہ کی نام بھجوائے گئے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں… Continue 23reading کل عمران خان سے ملاقات کا دن، کس کس کےنام بھجوائے گئے؟











































