ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی منشیات اسمگل گرفتار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی منشیات اسمگل گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والا بین الاقوامی اسمگلر گرفتار کرلیا ہے۔ملزم سے 11.182 کلوگرام ویڈ اور 3.616 کلوگرام کینابس برآمد ہوئی۔ ملزم تھائی لینڈ سے اسلام آباد پہنچا تو اے این ایف نے گرفتار کر… Continue 23reading اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی منشیات اسمگل گرفتار

سوات، خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گر گیا، 15 افراد جاں بحق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سوات، خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گر گیا، 15 افراد جاں بحق

سوات (این این آئی)سوات ایکسپریس وے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد فیاض کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں۔ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا… Continue 23reading سوات، خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گر گیا، 15 افراد جاں بحق

ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری

لاہور (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز کے اسٹاک کا معائنہ… Continue 23reading ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری

سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگادیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگادیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گجرات کے ایک سرکاری کالج کی عمارت پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگانے پر کالج پرنسپل کو وضاحت کے لیے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کھاریاں کی عمارت پر وزیراعلیٰ مریم نواز کی تصویر کے ساتھ ایک جھنڈا آویزاں کیا گیا… Continue 23reading سرکاری کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگادیا گیا

8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے ملی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے ملی

چار سدہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش رات کو قریبی کھیتوں سے ملی۔چارسدہ کے تھانہ تنگی کی حدود عمر خان کلے گنڈھیری میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے… Continue 23reading 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے ملی

مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹی ایل پی کے مظاہرے میں پرتشدد کاررائیوں کے الزام میں پولیس نے پنجاب بھر سے اب تک 2716 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 251، شیخوپورہ سے 178، منڈی بہائوالدین سے 190،راولپنڈی میں 155، فیصل آباد میں 143، گوجرانوالہ میں 135، سیالکوٹ میں 128، اٹک میں… Continue 23reading مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

پشاور (این این آئی)نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا اہم اقدام اٹھا لیا۔جاری اعلامئے کے مطابق وزیرِ اعلی سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کی خاتون کارکن صنم جاوید سے متعلق معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کو اپنے دفتر طلب کر لیا۔ وزیراعلی… Continue 23reading سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کل (16 اکتوبر) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے انتظامات کے لیے صوبائی حکومت… Continue 23reading نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر اپنی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ بچی نے بیان میں بتایا کہ اس کے والد نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 12,444