پاکستان میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سپر مون کا دلکش نظارہ دیکھا گیا۔ یہ چاند سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں طلوع ہوا اور عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6.6فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون کے دوران چاند معمول… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ











































