ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سال 2026 میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات کی بڑی پیشگوئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

سال 2026 میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  رمضان المبارک، جس کا مسلمانوں کو سال بھر شدت سے انتظار رہتا ہے، 2026 میں کب شروع ہوگا؟ اس حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے ابتدائی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ ان کے مطابق آئندہ سال رمضان المبارک 19 فروری 2026 (جمعرات) سے شروع ہونے کا امکان ہے۔یہ پیشگوئی اماراتی فلکیاتی سوسائٹی… Continue 23reading سال 2026 میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات کی بڑی پیشگوئی

منگلا ڈیم بھرنے کے قریب، دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

منگلا ڈیم بھرنے کے قریب، دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)منگلا ڈیم اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گیا ہے، ڈیم میں پانی بھرنے کے بعد صرف ایک فٹ کی گنجائش باقی رہ گئی ہے۔ انتظامیہ نے صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دریائے جہلم میں ممکنہ اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ضلعی… Continue 23reading منگلا ڈیم بھرنے کے قریب، دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

محنت کش کو دھوکے سے بلاکر گروہ نے گردہ نکال لیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

محنت کش کو دھوکے سے بلاکر گروہ نے گردہ نکال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)— تھانہ چکلالہ کی حدود میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے مکروہ دھندے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ملزمان نے ایک محنت کش کو روزگار کے بہانے ساتھ لے جا کر اس کا گردہ نکال لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شخص نے بتایا کہ اسے کام دلوانے کے وعدے پر اغوا کر… Continue 23reading محنت کش کو دھوکے سے بلاکر گروہ نے گردہ نکال لیا

کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا

کراچی (این این آئی)لانڈھی میں جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو ہتھوڑا کے وار سے قتل کردیا۔ایس ایچ او شرافی گوٹھ قمر عباس نے بتایا کہ لانڈھی معین آباد فیوچر کالونی میں واقع گھر میں 3 اکتوبر کو جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی اختر سید نے ہتھوڑے کا وار کرکے… Continue 23reading کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا

آزاد کشمیر حکومت 15 دن کے اندر صحت کارڈ کیلئے فنڈز جاری کرے گی،وزراء اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کے نکات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

آزاد کشمیر حکومت 15 دن کے اندر صحت کارڈ کیلئے فنڈز جاری کرے گی،وزراء اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کے نکات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزراء کی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کے نکات سامنے آگئے جس کے مطابق پرتشدد واقعات سے ہونے والی اموات پر انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمات درج ہوں گے اور جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے… Continue 23reading آزاد کشمیر حکومت 15 دن کے اندر صحت کارڈ کیلئے فنڈز جاری کرے گی،وزراء اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کے نکات

راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب

راولپنڈی(این این آئی)مورگاہ کے رہائشی 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے اور ڈاکوؤں نے بزرگ محمود بیگ کی ہتھکڑیوں میں جکڑی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے ان کے گھروالوں کو بھجوا کر بھاری تاوان طلب کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق بزرگ شہری کو اغوا کرنے… Continue 23reading راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری، دلکش نظارے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری، دلکش نظارے

گلگت /مانسہرہ (این این آئی)گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری شروع ہوگئی ہے جس سے علاقے کا منظر خوبصورت اور برف سے ڈھک گیا ، برف باری کے ساتھ ساتھ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے مقامی باشندوں اور سیاحوں کو شدید سردی کا سامنا ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری، دلکش نظارے

بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے: سکیورٹی ذرائع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے: سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی ذرائع نے کہاہے کہ معرکہ حق کے بعد بھارت نے اپنے دفاعی اخراجات بڑھا دیے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے، اب آپریشن سندور جیسا کام کرنے کی کوشش کی تو سارے شکوے دور کر دیں گے، ہم جانتے ہیں کہ بھارت کو کس… Continue 23reading بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے: سکیورٹی ذرائع

غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے 7 بار سزائے موت کا فیصلہ سنادیا۔سیشن کورٹ پشاور نے غیرت کے نام پر 7 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد ابراہیم کو 7 بار سزائے موت اور 21 لاکھ 50 ہزار… Continue 23reading غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ

1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 12,444