انتخابی تشہیر کیلئے پوسٹر پر چیف جسٹس اور سربراہ پاک فوج کی تصاویر شائع کرناتحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کو بہت بھاری پڑ گیا، بڑی سزا سنادی گئی
گوجرانوالا(نیوز ڈیسک)اپنی انتخابی تشہیر کیلئے پوسٹر پر چیف جسٹس پاکستان اور سربراہ پاک فوج کی تصاویر شائع کرنے پر تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کو نااہل کردیا گیا۔پیر کو الیکشن کمیشن نے گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 53 سے تحریک انصاف کے امیدوار ناصرچیمہ کو نااہل قرار دے دیا ہے، ناصر چیمہ نے اپنی… Continue 23reading انتخابی تشہیر کیلئے پوسٹر پر چیف جسٹس اور سربراہ پاک فوج کی تصاویر شائع کرناتحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کو بہت بھاری پڑ گیا، بڑی سزا سنادی گئی











































