منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں حاضر ہونے سے قبل ایف آئی اے میں طلبی، وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کو 11جولائی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کو 11جولائی کو طلب کر لیاہے۔ یف آئی اے بے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی











































