مراد علی شاہ کوحلقے کے عوام نے گھیر لیا،سابق وزیراعلیٰ سندھ کو جان چھڑانا پڑگئی، واقعہ کی ویڈیو بناتے شخص کیساتھ کیا سلوک کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمال لغاری اور سکندر بوسن کے بعد سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ووٹرز کے غصے کا نشانہ بن گئے، ووٹر کو مطمئن نہ کر سکنے پر ویڈیو بناتے شخص پر غصہ نکال دیا، ہاتھ مار کرموبائل کیمرہ بند کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018کے سلسلے میں انتخابی امیدوار اپنے اپنے حلقوں… Continue 23reading مراد علی شاہ کوحلقے کے عوام نے گھیر لیا،سابق وزیراعلیٰ سندھ کو جان چھڑانا پڑگئی، واقعہ کی ویڈیو بناتے شخص کیساتھ کیا سلوک کر دیا؟