عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف کہاں اٹھانا چاہتے ہیں؟ جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی
اسلام آباد(یوپی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائے عوام کے درمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ 25جولائی کوہونیوالے عام انتخابات کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی ہے اورمرکز میں حکومت… Continue 23reading عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف کہاں اٹھانا چاہتے ہیں؟ جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی











































