بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے شروع سے وزارتِ اعلیٰ کے کون امیدوار ہیں اور کب اعلان کیا جائے گا؟ نعیم الحق کا انٹرویو میں ا نکشاف

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ علیم خان شروع سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہیں تاہم کچھ اور نا م بھی ہیں ٗ عمران خان (آج) پیر تک وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کا اعلان کردیں گے ۔ایک انٹرویومیں نعیم الحق نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات لگائے گئے ہیں ہم اس حوالے سے ان کے ساتھ ہیں جہاں کہیں بھی دھاندلی ہوئی ہے اس کی تحقیقات کیلئے

مکمل تعاون پر تیار ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی مجھے نہیں پتہ کیا چاہتے ہیں ؟ ان سے ہماری سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہے ۔ پیر تک ہمیں پنجاب میں اکثریت حاصل ہو جائے گی اور وزیر اعلیٰ پنجاب تحریک انصاف سے ہی ہوگا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ علیم خان شروع سے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار ہیں اور اب ان کے ساتھ کچھ اور نام بھی لئے جا رہے ہیں ٗعمران خان (آج) پیر تک اس حوالے سے فیصلہ کرلیں گے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…