عمران طالبان کی حمایت کرے تو خارجی، بابا فرید کی چوکھٹ پر بوسہ دے تو مشرک و بدعتی،ایک دوسرے کو کافر اور گستاخ کہنے والے مجلس عمل میں اکٹھے ہوجائیں تو سب ٹھیک !!!ہارون الرشید نے کپتان کیخلاف فتوے دینے والوں کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف کالم نگار و تجزیہ کار ہارون الرشید اپنے کلام میں لکھتے ہیں کہ یہ اوریا مقبول جان کا ایک برقی پیغام تھا کہ ’’عمران خان کی بھی کمال قسمت ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حمایت کرے تو ایک طبقہ اسے خارجیوں کا ساتھی اور ایجنٹ کہتا ہے۔ بابا فرید کی… Continue 23reading عمران طالبان کی حمایت کرے تو خارجی، بابا فرید کی چوکھٹ پر بوسہ دے تو مشرک و بدعتی،ایک دوسرے کو کافر اور گستاخ کہنے والے مجلس عمل میں اکٹھے ہوجائیں تو سب ٹھیک !!!ہارون الرشید نے کپتان کیخلاف فتوے دینے والوں کو آئینہ دکھا دیا