بابرہ شریف بھی غنڈوں میں پھنس گئیں معروف اداکارہ نے چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس قبضہ گروپ سے نجات دلوائیں، لولی ووڈ کی خوبرو اور سینئر اداکارہ بابر شریف کو قبضہ گروپ کی جانب سے دھمکیاں، انصاف کیلئے چیف جسٹس سے اپیل کر دی ۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خوبرو اور سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے چیف جسٹس آف… Continue 23reading بابرہ شریف بھی غنڈوں میں پھنس گئیں معروف اداکارہ نے چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی