حکومت کاموٹر وے اور دیگر ہائی ویز پر سفر کرنیوالے کو بڑا جھٹکا،ٹول ریٹس میں اچانک بڑا اضافہ کردیاگیا، تفصیلات جاری
کوہاٹ (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے کوہاٹ ٹنل پلازہ سمیت موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ریٹس بڑھا دیئے جو (آج)اتوار سے نافذالعمل ہوں گے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل ہائی ویز(N-55 & 75)‘اسلام آباد پشاور موٹر وے( M-1)‘ پنڈی بھٹیاں گوجرہ موٹر وے(M-4 )اورکوہاٹ ٹنل… Continue 23reading حکومت کاموٹر وے اور دیگر ہائی ویز پر سفر کرنیوالے کو بڑا جھٹکا،ٹول ریٹس میں اچانک بڑا اضافہ کردیاگیا، تفصیلات جاری