پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف،مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے نکال کراس جگہ منتقل کیا جائے،سپریم کورٹ میں حیران کن درخواست دائر

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے گھر منتقلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں گھر کو ہی سب جیل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ،چیف سیکرٹری پنجاب، ہوم سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک ریفرنس میں سزا ہوئی ہے جبکہ دیگر ریفرنس احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہیں،درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی نے بیرون ملک سے آکر خود گرفتاری دی ہے اور قانون سے فرار نہیں ہوئے،نواز شریف تین مرتبہ ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں اور ان کی سزا کیخلاف اپیل بھی دائر ہوچکی ہے۔ اس لیے انہیں جیل سے گھر منتقل کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…