اتحادی حکومت ،وزیراعظم آصف علی زرداری ہونگے،بلاول بھٹو کے حیرت انگیز انکشافات،مستقبل کا منصوبہ منظر عام پر لے آئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اتحادی حکومت کی صورت میں آصف زرداری وزیر اعظم کے بہترین امیدوار ہیں ، میں خود بھی وزیر اعظم بننے کے لئے تیار ہوں ، آصف زرداری کو اتحادی حکومت چلانے کا وسیع تجربہ ہے انہوں نے ماضی میں اتحادی… Continue 23reading اتحادی حکومت ،وزیراعظم آصف علی زرداری ہونگے،بلاول بھٹو کے حیرت انگیز انکشافات،مستقبل کا منصوبہ منظر عام پر لے آئے











































