پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مٹھائی کے پیسے مانگنا ہوئی پرانی بات ،عمران خان جیسے ہی اسمبلی پہنچے اہلکاروں نے ان سے پہلا کام کیا کروایا؟

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی قومی اسمبلی آمد، اسمبلی اہلکار فوری طور پر کپتان کو اسمبلی کے فوٹو اسٹوڈیو لے گئے اور ان کی تصاویر بنوائیں۔ تفصیلات کے مطابق پندرویں قومی اسمبلی کا آج پہلا اجلاس جاری ہے اور نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ہے اور دستخط کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین تحریک انـصاف عمران خان جب قومی اسمبلی پہنچے تو انہیں اسمبلی اہلکاروں نے فوری طور

پر فوٹو اسٹوڈیو کے لئے مخصوص کمرے تک پہنچایا جہاں اسمبلی اہلکارو ں نے کپتان کو واسکٹ پہنائی اور انہیں ایک نیلے رنگ کی سکرین کے سامنے بٹھا کر ان کا فوٹو سیشن کیا۔ یہ فوٹو اسمبلی ریکارڈ کے لئے حاصل کئے گئے۔ اس موقع پر عمران خان کے بال اور ان کے پوز درست کروانے کیلئے ہیلپر موجود تھا جبکہ میڈیا نمائندے بھی کثیر تعداد میں نو منتخب اراکین اسمبلی کی آمد کے موقع پر موجود تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…