نوشہرہ کینٹ، پرویزخٹک کمر کے معائنہ اور ایم ار آئی کے بعد پشاور منتقل،حادثے میں مزید 6رہنما بھی زخمی ہوئے،تفصیلات سامنے آگئیں
نوشہرہ کینٹ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک انتخابی جلسہ میں اسٹیج کرنے کے واقعہ کے بعد کمر کے معائنہ اور ایم ار آئی کے بعد پشاور منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹرز نے پرویزخٹک کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ڈاکٹرز نے تین دنوں کے آرام کا مشورہ دے دیا۔تحریک انصاف… Continue 23reading نوشہرہ کینٹ، پرویزخٹک کمر کے معائنہ اور ایم ار آئی کے بعد پشاور منتقل،حادثے میں مزید 6رہنما بھی زخمی ہوئے،تفصیلات سامنے آگئیں











































