نگران حکومت کو برا بھلا کہنا مہنگا پڑ گیا،شہباز شریف، سعد رفیق اور ایاز صادق بڑی مشکل میں پھنس گئے 

17  جولائی  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر نے میاں محمد شہباز شریف، خواجہ سعدرفیق اور سردار ایاز صادق کیخلاف مقدمے کی سماعت

سات اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔سابق وزیراعلی، سپیکراور سابق وزیر ریلوے کیخلاف درخواست عبداللہ ملک نے دائر کی تھی درخواست گزارنے موقف اپنایا تھا کہ پریس کانفرنس میں (ن)لیگ کے رہنما ؤ ں نے نگران حکومت کو برا بھلا کہا، شہریوں کی حفاظت کرنا نگران حکومت کی ترجیح ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…