منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سیاسی مشن کی تو کوئی بات ہی نہیں بلکہ معاملہ تو کچھ اور نکلا، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پاکستان واپسی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

datetime 17  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنید صفدر پاکستان واپس کیوں آئے، سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کر دیا، واضح رہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پاکستان آ چکے ہیں اور ان کی پاکستان آمد پر بہت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، سینئر صحافی حسن نثار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز کا بیٹا جنید صفدر لندن میں گرفتاری سے بچنے کے لیے پاکستان واپس آیا ہے، انہوں نے کہا کہ جنید صفدر کو لندن میں اپنے

خلاف کارروائی کا خوف تھا اسی وجہ سے وہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے پاکستان واپس آیا ہے۔ سینئر صحافی حسن نثار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ملک واپس آنے سے شاید ن لیگ دو یا چار سیٹیں زیادہ جیت جائے، اس سے زیادہ ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے جنید صفدر اور زکریا حسین کو پولیس نے ایک شخص کو مارنے پر گرفتار کر لیا تھا اور قانونی کارروائی کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…