عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم،حیرت انگیز کام کر دکھایا،نوٹی فکیشن بھی جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم‘ تحریک انصاف میں خصوصی “پاک چین تعاون یونٹ” قائم کردیا ، پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم یونٹ کے سربراہ مقرر‘ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم،حیرت انگیز کام کر دکھایا،نوٹی فکیشن بھی جاری