سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستانی واپسی، ائیرپورٹ سے اہم خبر آ گئی
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز پاکستان واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہو گئے، ان کے ہمراہ چالیس سے زائد لیگی رہنما بھی موجود ہیں، مرتضیٰ عباسی اور حنا پرویز بٹ بھی ان میں شامل ہیں، واضح رہے کہ بعض وجوہات کی بناء پر پاکستان آنے والی یہ پرواز… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستانی واپسی، ائیرپورٹ سے اہم خبر آ گئی